عرض تعاون

مدرسہ منوّر العلوم نزد جامع مسجد کھرہیہ بستی وارڈ نمبر ١١ ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے- اس درسگاہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے علوم اسلامیہ کی معیاری تعلیم دی جاتی ہے، اور عصری علوم کی شروعاتی تعلیم کا بھی خصوصی انتظام ہے- یہاں حفظ قرآن پاک کے علاوہ ابتدائی عربی، فارسی، انگریزی و حساب کی تعلیم دی جاتی ہے- اس مدرسے میں مقامی و بیرونی طلبہ زیر تعلیم ہیں، جن میں سے غریب و مستحق طلبہ کے طعام و قیام کا نظم منجانب مدرسہ ہے- اس مدرسے کے ذریعہ دینی تعلیم کی توسیع و اشاعت کا اہم کام انجام پا رہا ہے۔
 
اہل خیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس ادارہ کی تعمیر و ترقی میں مالی تعاون کریں - انشاء الله اجر عظیم کے مستحق ہونگے۔

 :الحمدلللہ، مدرسہ میں تعمیرات کا کام جاری ہے ، جسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے 


والسلام

 ناظم مدرسہ منورالعلوم ، کھرہیہ بستی

ارریہ ،بہار ،انڈیا

پن کوڈ - ٨٥٤٣١١

جو  اہل خیرحضرات  مدرسہ منورالعلوم کو اپنے عطیات، زکوۃ، اور صدقات کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ اپنے حلقوں میں پہنچے ہوئے سفراء کرام (جن کے پاس  مدرسہ منورالعلوم کے  شناختی کاغذات ہوں ) کورقومات دے کر رسید حاصل کرلیں۔ شناختی کاغذات کے نمونہ کے لیے یہاں کلک کریں ۔

  منی آرڈر، ڈرافٹ یا چیک کے ذریعہ اپنی رقومات براہ راست ارسال کرسکتے ہیں۔ وصولیابی کے بعد رسید ارسال کردی جائے گی ۔

اگر براہ راست بینک اکاونٹ میں رقم جمع کرتے ہیں تو بذریعہ ای میل مطلع کردیں تاکہ اس کی تصدیق کرکے رسید ارسال کردی جائے۔

Email Address: nazim@munawwarululoom.org.in
Secondary Email Address: munawwarululoom@gmail.com

Bank Account details:

Account Number: 001034001000633
Customer ID: 000014961
Customer Name: MADARSA  MANOBAR  ULUM  KHARIYA  BASTI
Bank: The Purnia District Central Co Operative Bank Ltd Branch - ICICI Bank Ltd
IFSC Code: ICIC00PURDC
State:  Bihar 
District: Purnea 
City: Purnia 
Branch Code: 0PURDC (Last 6 Characters of the IFSC Code)
Address: Court Compound Purnia Sadar Purnia - 854301