مدرسہ منورالعلوم ، کھرہیہ بستی سے ابتدائی تعلیم حاصل کر کے بہت سارے طلباء نے آگے عصری تعلیم کو چنا اور مختلف شعبے میں مدرسے کا نام روشن کیا - ایسے ہی چند نام مندرجہ ذیل فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔
شاداب احمد غزالی، کمپیوٹر انجینرنگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی
عنایت الرحمن، میکانیکل انجینرنگ، ملیہ انجینرنگ کالج پورنیہ، بہار
سیماب عالم، کمپیوٹر انجینرنگ ، این.آئی.ٹی. جموں
عبید الرحمن، میکانیکل انجینرنگ،وی.ٹی.یو.بنگلورو
محمّد سالم عالم، الیکٹرانک انجینرنگ
شباب انور، ڈی او اے، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ
علقمہ عامر، مرین انجینرنگ، کوچین یونیورسٹی، کیرالہ
وقار اشرف، پی ایچ ڈی، جواہرلال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی
ذیشان عالم ، ایم بی بی ایس، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ
زکریا نسیم، بی ایڈ، پٹنہ